کرائمز
تھانہ صدر چونیاں کی حدود میں مزدور سے ڈکیتی کی واردات
چونیاں(محمدشہزادمغل) تھانہ صدر چونیاں کی حدود میں مزدور سے ڈکیتی کی واردات، موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے بارہ ہزار روپے اور دیگر اشیاء چھین کر فائر مار دیا، مزدور جواد سلیم زخمی تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ 583/25 درج کر لیا اور فرار ڈاکوؤں کی تلاش کیلئے ٹیم تشکیل دے دی۔