کرائمز

کمالیہ :محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ محرم الحرام کے دوران امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر اور اے ایس پی کمالیہ معاز الرحمن کی زیر صدارت محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ایس ایچ او سٹی ایس ایس ایچ او تھانہ صدر، ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ،پراجیکٹ منیجر ایف ڈبلیو ایم سی ،میونسپل افسران سمیت دیگر محکمہ جات کے سربراہان نے شرکت کی اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے مہینے میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور پرامن ماحول کے قیام کے لیے تمام افسران شہر بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا کو یقینی بنانے کے لیے منتظمین کے ساتھ میٹنگ کریں اور میونسپل افسران کو ہدایت کی کہ جلوس جلوس کے راستوں پر لائٹ کا مناسب انتظام کریں اور راستوں کو کلیئر کیا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button