کرائمز
عارف والا : فائرنگ واقعہ ایک شخص زخمی، پولیس مصروف تفتیش
عارف والا (غلام رسول ) فائرنگ واقعہ ایک شخص زخمی، پولیس مصروف تفتیش , نواحی گاؤں 46 ای بی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کی شناخت *محسن علی ولد فیض احمد* کے طور پر ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ فائرنگ کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔ ,نامعلوم مسلح شخص نے گولیاں چلا کر محسن علی کو زخمی کیا۔ ,تھانہ صدر کی پولیس واقعے کی تفتیش میں مصروف