علاقائی خبریں
مرکزی جلوس ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مرکزی امام بارگاہ حسینی سے برآمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد شبیر سے)ٹوبہ ٹیک سنگھ یوم عشورہ کا مرکزی جلوس ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مرکزی امام بارگاہ حسینی سے برآمد جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد میں شرکت عزاداروں کی جانب سے نوحہ خوانی سینہ کوبی کی جارہی ہیں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں 1750 پولیس افسران وہ جوان ڈیوٹی دے رہے ہیں ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ جلوس کے راستوں میں خارداروں تاروں کے ذریعے بند کیاگیاہے جلوس کے راستوں میں مختلف سبیلوں کا اہتمام کیاگیا جلوس کے راستے پر لیڈی کانسٹیبلز بھی ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہیں