آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ کی کارروائی خاتون سمیت 2 رکنی نقب زن گینگ گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹ عاطف رانا)ڈی آئی جی عمران کشور کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ کی کارروائی خاتون سمیت 2 رکنی ونقب زن گینگ گرفتار *ملزمان کا سرغنہ عامر الیاس اور کرن عرف سعدیہ گرفتار،*ملزمان سے 40 لاکھ روپے نقدی،قیمتی موبائل فونز اور طلائی زیورات برآمد،ڈی ایس پی(OCU) کینٹ میاں قدیراحمد *ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ،سرقہ اور نقب زنی کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ڈی ایس پی (OCU کینٹ *ملزمان گھروں میں کام کرنے کے بہانے داخل ہوتے اور واردات کرکے فرار ہو جاتے ڈی ایس پی میاں قدیراحمد *ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں،اور پبلک ریلیشن شپ کی مددسےگرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی( OCU) میاں قدیراحمد *جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروایاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں ایس پی نارتھ فرقان بلال *ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی میاں قدیراحمد اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ