کرائمز

قتل ، کارسرکار میں مداخلت ،اشتہار ی ملزم تڑی پار

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) سی سی ڈی کاہنہ اور ڈاکوئوں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا ۔ سی سی ڈی کاہنہ نے قتل ، کارسرکار مداخلت سمیت دیگر سنگین دفعات میں ملوث خطرناک اشتہاری آصف گرفتار کیا تھا، سی سی ڈی کاہنہ کے پاس ملزم آصف جسمانی ریمانڈ پر تھا،سی سی ڈی کاہنہ ملزم آصف کو ریکوری کے لیے تھانہ کاہنہ کے علاقے ہلوکی میں ریکوری کے لیے لے کر جا رہے تھے ، ملزم آصف کے ساتھیوں نے آصف کو چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی ،ملزم آصف اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔تھانہ کاہنہ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button