کرائمز
بدنام زمانہ خطرناک بھتہ خور ڈاکو ہلاک ،دو ساتھی فرار
عارف والا(غلام رسول قادری ) خطرناک ڈاکو پولیس مقابلہ میں ہلاک کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ٹیم کا ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلہ ،ڈاکو 16 ایس پی کے قریب پھاٹک پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے ،پولیس مقابلہ میں بدنام زمانہ خطرناک بھتہ خور ڈاکو ہلاک ،دو ساتھی فرار،خطرناک ڈاکو عامری جودھیکا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ،ہلاک ڈاکو کے خلاف قتل اقدام قتل ، بھتہ خوری پولیس پر حملوں سمیت متعدد سنگین مقدمات درج تھے ، ترجمان