کرائمز

11 لیٹر شراب دیسی برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج

کسووال (ایف اے فرحان عباس قریشی )پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید ضلع ساہیوال کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری(11) لیٹر شراب دیسی برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج زیر نگرانی DSPپٹرولنگ ساہیوال غازی سعید خان لودھی زیر قیادت انچارج پوسٹ سید حسنین عباس (سب انسپکٹر)شفٹ انچارج راؤ محمد فراز HC نے پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مسمی اشتیاق سکنہ چیچہ وطنی کے قبضہ سے (11)لیٹر شراب دیسی برآمد ہوئی ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ صدر چیچہ وطنی مقدمہ درج کروایا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button