کرائمز
مانگا منڈی :چور فلٹر واٹر پلانٹ کا میٹر لے اڑے ، پولیس مصروف تفتیش
لاہور /مانگا منڈی (آئی این پی ) شام کی بھٹیاں میں چور گینگ سرگرم ،ملک اشفاق بھٹی کا فارم ہاؤس شامکی بھٹیاں میں فلٹر واٹر پلانٹ چوروں کی نظر ہو گیا ،چوروں کا گینگ واٹر فلٹر پلانٹ کے کھمبے سے میٹر کاٹ کر چوری کرکے رفو چکر ہو گئے، چوروں نے دیگر تاریں کاٹ کر اور بھی میٹر چوری کرکے فرار ہوگئے ہیں ،متعدد بار لیسکیو واپڈا کے دفتر کمپلین درج کروائی تا حال کوئی شنوائی نہیں ہوسکی،چار دن سے فلٹر پلانٹ بند ہے صاف پانی کو ترس گئے ہیں ، ایس ڈی او مانگا سے اپیل ہے کہ شامکی بھٹیاں میں کھمبے پر میٹر لگائے جائیں ۔اہل علاقہ