کرائمز
معصوم بچے سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور / سندر (آئی این پی )معصوم بچے سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار ،ایس ایچ او سندر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،8 سالہ احمد سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار ،ملزم حبیب کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ایس ایچ او ،ملزم بچے کو ورغلا کر فصلوں میں لیےگیا،ملزم فصلوں میں بچے سے بد فعلی کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔،ملزم کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے۔،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او و ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا.