کرائمز

پولیس کی مؤثر کارروائی، کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

ڈیرہ غازیخان (فہیم فرید سے)تھانہ گدائی پولیس کی مؤثر کارروائی، کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتارتفصیل کے مطابق تھانہ گدائی کی حدود میں کمسن بچی سے زیادتی کے افسوسناک واقعے پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم اشرف ولد عابد حسین کو گرفتار کر لیاڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ بچوں سے زیادتی جیسے گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، انصاف کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہر صورت ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button