کرائمز
بی کیٹاگری کے جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری ملزم گرفتار
لاہور / نواب ٹاون (آئی این پی ) ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او نواب ٹاؤن کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی چکوال اور فیصل اباد کے معتدد تھانوں میں مطلوب بی کیٹاگری کے جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری لاہور پولیس کی گرفت میں ۔۔ملزم کی شناخت محمد ریاض کے نام سے ہوئی، ملزم 8 مقدمہ میں اشتہاری ہےملزم ڈکیتی، رابری , موٹر سائیکل چوری جسے جرائم میں مفرور تھا جسے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او نواب ٹاؤن اور پولیس ٹیم کو کامیاب کاروائیاں کرنے پر شاباش جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں