آرپی او محبوب رشید نے تھانہ چوچک کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا
چوچک ( نمائندہ خصوصی ) RPO ساہیوال محبوب رشید نے تھانہ چوچک کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کر دیاڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت، DSP رینالہ سرکل رضا نقوی، SHO چوچک فیصل نواز اور معززین دیہہ موقع پر موجود تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے تحت سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن چوچک آر پی او ساہیوال محبوب رشید نے نئی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا، ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت، DSP رینالہ سرکل رضا نقوی، SHO چوچک فیصل نواز اور معززین دیہہ موقع پر موجود، آر پی او نے ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت کے ہمراہ تھانہ چوچک کا معائنہ بھی کیا، تمام جدید سہولیات سے مزین تھانہ کے فرنٹ ڈیسک ، انتظار گاہ ، وکٹم سپورٹ آفیسر، گائیڈ کانسٹیبل اور سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن کے تمام پروٹوکول موجود اوکاڑہ کے تمام 19 تھانوں کو بہترین انداز میں خوبصورت اور دلکش بنا دیا گیا یے ، وام کی سہولت اور سروس ڈیلیوری کے حوالے سے ساہیوال ریجن میں موجود تھانوں کو اپر گریڈ کیا جا رہا ہے ، آر پی او ساہیوال محبوب رشید