علاقائی خبریں

کمشنر عامر کریم خاں کی زیرِ صدارت میپکو کی واجبات ریکوری بارے اجلاس

شجاع آباد (اظہر تاج قریشی) میپکو کو سرکاری اداروں کے ساتھ مشترکہ میٹنگز کر کے بجلی بلوں کی درستگی اور بقایاجات کی وصولی یقینی بنانے کا حکم کمشنر عامر کریم خاں کی واسا پی ایچ اے و دیگر محکموں کو ریکوری اہداف میں بہتری کے لیے جامع پلان تیار کرنے کی ہدایت سرکاری اداروں کو بزنس اسٹرکچر بہتر کر کے محصولات میں اضافہ کریں میپکو اداروں کے ساتھ واجبات کی نشاندہی، تصدیق اور کلیئرنس کا مؤثر لائحہ عمل مرتب کرے کمشنر عامر کریم خاں کا ریکوری نظام میں شفافیت لانے، ڈیٹا کا باہمی تبادلہ اور آن لائن رپورٹنگ سسٹم فعال بنانے پر زور اجلاس میں بجلی بلوں میں تکنیکی یا ڈیٹا کی غلطیوں کی فوری درستگی، شکایات کے ازالے کے لیے فوکل پرسن مقرر
اجلاس میں میپکو واسا پی ایچ اے میونسپل کارپوریشن ضلعی انتظامیہ تحصیل انتظامیہ و دیگر محکموں کے افسران کی شرکت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button