علاقائی خبریں

سیکرٹری جنگلات پنجاب مدثر وحید کا چھانگامانگا جنگل کا دورہ۔

چھانگا مانگا( ذوالفقار علی ڈوگر )سیکرٹری جنگلات پنجاب مدثر وحید کا چھانگامانگا جنگل کا دورہ۔ جنگل میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق چھانگامانگا جنگل کو کروڑوں روپوں کی لاگت سے سیاحوں کیلئے ایک بین الاقوامی سیر گاہ بنایا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں سیکرٹری جنگلات پنجاب مدثر وحید نے چوہدری حیات حسن اڈیشنل سیکرٹری جنگلات۔ ڈی ایف او چھانگامانگا آغا حسین شاہ کے ہمراہ جنگل کا دورہ کیا۔ سپیشل ٹرین کے ٹریک اور مہتابی جھیل پارک کا بھی وزٹ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button