کرائمز

کوٹ لکھپت :بدچلنی کس شبہ شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور / کوٹ لکھپت (محمد افضل)تھانہ کوٹ لکھپت کے علاقہ بابر چوک کے رہائشی امین نے اپنی بیوی کو بد چلنی کے شعبہ میں ٹوکوں کے وار کرکے قتل کردیا مقتولہ کی شناخت کلثوم بی بی کے نام سے ہوئی جو دو بچوں کی ماں تھی ایس ایچ او کوٹ لکھپت نے موقع پر پہنچ کر ملزم امین کو گرفتار کر لیا جبکہ کہ ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button