کرائمز

پی آر اے کے افسر محمد آصف کو کمشنر انفورسمنٹ لاہور کا اضافی چارج سونپ دیاگیا

لاہور( آئی این پی )پنجاب ریو اتھارٹی کے گریڈ19کے افسر محمد آصف کو کمشنر انفورسمنٹ لاہور کا اضافی چارج سونپ دیاگیا۔ ترجمان پی آر اے کے مطابق محمد آصف ایڈیشنل کمشنر ہیڈکوارٹر پنجاب ریونیو اتھارٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔چیئرمین پنجاب ریو نیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی ہدایت پر باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button