کرائمز

ژوب میں شدید بارشوں کے باعث مکان گرنے سے خاتون اور بچہ زخمی

ژوب (نامہ نگار )ژوب میں شدید بارشوں کے باعث مکان گرنے سے خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ژوب میں شدید طوفان بارشوں کے باعث اپوزئی مینہ جات بلاک نمبر 7 میں شربت اکاخیل کا مکان کے گرنے سے ایک خاتون اور بچہ زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد ریسکیو حکام نے زخمیوں کو ژوب سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ابتدائی طبی امدا د کے بعد زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button