علاقائی خبریں

چوہدری شہزاد نذیر سندھو ،فیض الحسن صداقت کی چوہدری شہباز چیمہ فلنگ اسٹیشن پرآمد

لاہور / رائےونڈ (آئی این پی )چیئرمین پنجاب ٹرانسپورٹ چوہدری شہزاد نذیر سندھو صاحب،کوآرڈئنیٹر سابق صوبائی وزیرتحصیل رائےونڈ فیض الحسن صداقت عرف فیضی جٹ کی چوہدری شہباز چیمہ فلنگ اسٹیشن پرآمد ، حلقے کےدوست احباب سے ملاقات ملاقات میں چوہدری اسلم جٹ نے عوامی درپیش مسائل سے آگاہ کیا،جس پر چئیرمین پنجاب ٹرانسپوٹ چوہدری شہزاد نذیرسندھو نے متعلقہ اداروں کو فوری عوامی مسائل حل کرنے کی تاکید کی اس موقع پر دوست احباب نے شکریہ ادا کیا۰

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button