کرائمز

موبائلز سکواڈ چیکنگ کے دوران 17 اشتہاری و 18 عدالتی مفروران گرفتار

لاہور ( آئی این پی )موبائلز سکواڈ کی شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نظر،موبائلز سکواڈ کی 72 گھنٹے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،موبائلز سکواڈ چیکنگ کے دوران 17 اشتہاری و 18 عدالتی مفروران گرفتار،ناکہ جات پر ای پولیس ایپ کی مدد سے33981سے زائد اشخاص کا ریکارڈ چیک کیا گیا،،ناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد،داخلی و خارجی راستوں پر 7240 وہیکلز اور موٹر سائیکلز کو چیک کیا گیا،سیاہ شیشے،نیلی بتی والی 118 گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں،شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم ای پولیس ایپ سے اشتہاریوں اور مجرمان کی شناخت جاری ہے۔ ایس پی موبائلز ارسلان زاہد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button