کرائمز
نا معلوم ملزمان کی فائرنگ سے جواد احمد قتل ،لاش پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل
لاہور /باغبانپورہ(آئی این پی ) نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 58 سالہ جواد احمد کے قتل ہونے کی معاملہ،ایس ایچ او باغبانپورہ بھاری نفری کے ہمراہ فوری موقع پر موجود،ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر زرائع کی مدد سے ٹریس کیا جا رہا ہے،پولیس اور فرانزک ٹیم کے موقعہ سے شواہد اکھٹے،لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل،ایس پی کینٹ کی ایس ڈی پی او باغبانپورہ کو فوری ملزم ٹریس کر کے گرفتار کرنے کی ہدایت،مزید کاروائی حسب ضابطہ عمل میں لائی جا رہی ہے،ایس پی کینٹ