کرائمز

اٹھارہ ہزاری پولیس چوری کی وارداتوں کا سراغ لگانے میں ناکام

اٹھارہ ہزاری(آصف اقبال بلوچ )پولیس کی مبینہ عدم دلچسپی یا غیر سنجیدگی، چوکی روڈوسلطان کی حدود میں ہونے والی متعدد چوریوں کا سراغ نہ لگایا جاسکا،متاثرہ شہری شدید پریشان۔ڈی پی او جھنگ،آر پی او فیصل آباد،آئی جی پنجاب اور وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری کی سب سے بڑی آبادی کے علاقے روڈوسلطان میں ہونے والی متعدد چوریوں کا تاحال سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ان وارداتوں میں کچھ وارداتیں گزشتہ سال کی بھی شامل ہیں۔جن میں تاحال پیش رفت نہ ہونا متاثرہ شہریوں کے لیے شدید پریشانیوں کا باعث ہے۔شہریوں نے ڈی پی او جھنگ،آر پی او فیصل آباد،آئی جی پنجاب اور وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button