سومرا اور دل برادری کے جگھڑے کا مقدمہ درج ایک ملزمان گرفتار
عمرکوٹ( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی )ضلع عمرکوٹ کے تحصیل پتھورو میں ایک قبل سومرا اور دل برادری کے جگھڑے کا مقدمہ درج ایک ملزمان گرفتار.تفصیلات کے مطابق ضلع عمرکوٹ کے تحصیل پتھورو شہر میں سومرا اور دل برادری کے درمیان ہونے والے جگھڑے کا سومرا برادری کی جانب سے دل برادری پر مقدمہ درج کیا گیااس سلسلے میں پتھورو پوليس نے کاروائي کرکے ایک ملزمان نام ذوالفقار دل کو کلہاڑی سميت اسٹيشن چوک سے گرفتار کرلیا فريادی ڌر ايف آئی آر میں یہ بتایا ہے کہ ملزمان دھڑے کے لال خان دل جوکہ شوروم چلاتاہے اوع لائٹری بھی چلاتاہے اسلم سومرو کچھ دن سے لائٹری کے پئيسے مانگ رہا تھا اس بات پر تو تو میں مین ہوئی جس پر گذرے دن جگھڑا ہوا ۔ مزید ملزمان ذوالفقار دل لال خان دل اور ایک نامعلوم ملزمان حملہ کرکے اسلم سومرو کو کلہاڑی کے وار کرکے سخت زخمی کیا جوکہ اس بھی وقت حيدرآباد کی اسپتال میں زیرے علاج، ہے