کرائمز

منشیات فروش محمد یاسین اور سمیر یاسین منشیات سمیت گرفتار

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن

ایس ایچ او گرین ٹاؤن انسپکٹر خرم شہزاد کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی،

دوران پٹرولنگ مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش محمد یاسین اور سمیر یاسین منشیات سمیت گرفتار،

ملزمان سے 6 کلو 400 گرام سے زاٸد آئس برامد،ایس پی صدر رانا حسین طاہر

ملزمان کا بزریعہ آن لاٸن منشیات منگوا کر پوش علاقوں، تعلیمی اداروں یونیورسٹیوں، کالجز، ہوسٹلز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف،ایس پی صدر

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایس پی صدر

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ایس ایچ او گرین ٹاؤن انسپکٹر خرم شہزاد اور پولیس ٹیم کو شاباش،

نو جوان نسل کی بربادی اور طلبا۶ کے مستقبل کو تباہ کرنے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاٸیگا،ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button