کرائمز
جاتی امرا میں ٹیلی فون اپریٹر کی پر اسرار ہلاکت
لاہور / رائےونڈ / جاتی امرا (آئی این پی )رائیونڈ جاتی عمرہ میں تعینات ٹیلی فون آپریٹر مردہ پایا گیاناصر سیکرٹریٹ کا ملازم اور سی ایم ہاؤس تعینات تھالگتا ہے ٹیلی فون آپریٹر ناصر کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوا شواہد اکھٹے کرکے لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی پولیس