کرائمز

فیکٹری ایریا ڈولفن سکواڈ نے ایکٹو موٹر سائیکل چور گرفتار کرلیا

لاہور / فیکٹری ایریا (آئی این پی )ڈولفن سکواڈ کا موٹر سائیکل چوروں کیخلاف ایکشن،فیکٹری ایریا ڈولفن سکواڈ نے ایکٹو موٹر سائیکل چور گرفتار کرلیا،ملزم نے 2 روز قبل والٹن سے موٹر سائیکل چوری کی تھی،موٹر سائیکل کا ریکارڈ چیک کرنے پر چوری کی نکلی،ملزم جاوید سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، تھانہ فیکٹری ایریا کے حوالے،شہری موٹر سائیکل و گاڑی چوری ہونے کی اطلاع فوری طور پر پولیس ایمرجنسی 15 پر دیں۔ارسلان زاہد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button