کرائمز

عوامی مسائل پر خاموشی ناقابل قبول ہے، حکیم فریاد افضل رانا

لاہور/ رائےونڈ / سندر / مانگا منڈی / چوہنگ / بحریہ ٹاون (آئی این پی ) چئیرمین افضل ویلفئیر آرگنائزیشن حکیم فریاد افضل رانا نے کہا ہے کہ لاہور ڈویلپمنٹ فنڈ کے 131 ارب روپے مبینہ طور پر ناقص، غیر شفاف اور ادھورے منصوبوں پر خرچ کیے گئے، جن کا کوئی فائدہ عوام کو نہیں پہنچا۔ ہم لاہور کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، اور اس ظلم پر خاموشی اب جرم ہے۔ترقیاتی کاموں کی آڑ میں لوٹ مار اور عوامی مسائل پر خاموشی ناقابل قبول ہے۔131 ارب کے ترقیاتی فنڈز ضائع، مون سون میں لاہور ندی نالوں میں تبدیل چکا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر کی مون سون کے بعد شہرعلاقوں میں بدحالی، ناقص ترقیاتی منصوبوں اور کرپشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button