کرائمز

اظہر اسماعیل کا چونیاں کے بعد چھانگامانگا میں کھلی کچہری کا انعقاد

چھانگا مانگا( ذوالفقار علی ڈوگر )آر پی او شیخوپورہ رینج اظہر اسماعیل نے چونیاں کے بعد چھانگامانگا میں کھلی کچہری لگائی۔ کھلی کچہری میں آئے ہوئے درجنوں مردو خواتین نے درخواستیں اور اپنے مسائل کھل کر بیان کئے۔ آر پی او اظہر اسماعیل سائلین کی درخواستوں پر فوری احکامات جاری کئے بعض درخواستوں پر فوری رپورٹ طلب کر لی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی چونیاں ریاض احمد اور ڈی ایس پی محمد احسان ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button