کرائمز

صوئے اصل پولیس نے 2 رکنی موٹر سائیکل چور گروپ گرفتار کر لیا

لاہور /کاہنہ(آئی این پی )چوکی صوئے اصل پولیس نے 2 رکنی موٹر سائیکل چور گروپ گرفتار کر لیا،صوئے اصل پولیس نے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر اتواصل گاوں سے گرفتار کیا،ملزمان سے اقبال ٹاؤن اور کاہنہ سے چوری ہونے والی 4 موٹر سائیکلیں برآمد،ملزمان اظہر و وقاص سے چوری شدہ موبائلز، چھینی گئی نقدی اور پستول بھی برآمد ،ملزمان کا رات گئے مختلف شاہراہوں پر شہریوں سے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے کا اعتراف ،گرفتار گروپ چوری ڈکیتی کی 38 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، AVLS ونگ کے حوالے،موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائی جارہی ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button