کرائمز

پاکستا ن ریلوے نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پرمنتقل کر دیا

لاہور( آئی این پی) پاکستا ن ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پرمنتقل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسافراورگڈزٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصدجبکہ کول ٹرانسپورٹیشن کرایوں میں 3فیصداضافہ کر دیا گیا ، مسافرٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کااطلاق آج 18جولائی جبکہ گڈزٹرینوں 21جولائی سے ہوگا ۔ریلوے نے گزشتہ دوہفتوں میں دوسری مرتبہ کرائے میں اضافہ کیا ،اس سے قبل4جولائی کو بھی 2فیصداضافہ کیاگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button