کرائمز

چنی گوٹھ :تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا

چنی گوٹھ (نامہ نگار) قومی شاہراہ ترنڈا روڈ کوٹ خلیفہ پل بھلکا کے قریب فخر خان بلوچ ہوٹل کے سامنے تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں 36 سالہ نسیم بی بی زخمی ہوگئیں۔اطاع ملتے ہی ریسکیو 1122اوچ شریف موقع پر پہنچ کر زخمی خاتون کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد آر ایچ سی اوچ شریف منتقل کر دیا گیا، جبکہ ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button