کرائمز

گوجرانوالہ :عوام کی رسائی آسان ‘گڈ گورننس کی پہچان ‘

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)عوام کی رسائی آسان ‘گڈ گورننس کی پہچان ‘وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے گڈ گورننس انیشی ایٹیوز کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد روزانہ مقررہ عوامی اوقات میں سائلین کے مسائل سن کر ان پرعملدرآمد یقینی بنانے کیلئے موقع پر احکامات جاری کرتے ہیں ۔ اوپن ڈور پالیسی عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کا احسن ذریعہ ہے ۔روزانہ مقررہ عوامی اوقات میں سائلین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button