کرائمز
سندر :حق ولی دربار کے قریب ٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق
لاہور / سندر (اسد علی رانا سے )سندر ملتان روڈ حق ولی دربار کے قریب ٹریفک حادثہ ایک جان نگل گئی ,تیز رفتار کنٹینر نے بزرگ خاتون کو کچل ڈالا,حادثے میں بزرگ خاتون کے دونوں بازو کٹ گئے موقع پر جاں بحق ہو گئی ,خاتون کی شناخت تاہم نہیں ہوسکی عمل جاری ہے ,پولیس نے جاۓ حادثہ پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے لیا۔