کرائمز

چوآ سیدن شاہ میں نوجوان پر تشدد ، ڈی پی او چکوال کا نوٹس ، مقدمہ درج

چکوال (خواجہ حمزہ ) قصبہ دوالمیال علاقہ تھانہ چوآ سیدن شاہ میں نوجوان پر تشدد کے واقعہ پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کا فوری نوٹس مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ذیشان عباس ولد محمد عباس ساکن دوالمیال چوآسیدن شاہ جو ٹرک پر مزدوری کرتا ہے کو ہنٹروں کے وار کرکے مضروب کیا گیا ہےجسکوبغرض میڈیکل THQ ہسپتال چوآسیدن شاہ بھجوایا گیا ہےایس ڈی پی او چوآ سیدن شاہ سرکل کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ایس ایچ او تھانہ چوآ سیدن شاہ ہمراہ فورس ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ کر رہے ہیں۔کسی کو بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا جائے گا۔ضابطہ کی کاروائی جاری پولیس مصروف تفتیش ہےترجمان چکوال پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button