کرائمز

موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کاروائی 02افراد گرفتار

ساہیوال کسووال (فرحان عباس قریشی)پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید ضلع ساہیوال کی موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کاروائی 02افراد گرفتار چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد مقدمہ درج
زیر نگرانی DSPپٹرولنگ ساہیوال غازی سعید خان لودھی زیر قیادت انچارج پوسٹ سید حسنین عباس (سب انسپکٹر )شفٹ انچارج ASI محمد سلیم نے دوران پٹرولنگ 02مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا موٹر سائیکل کو چیک کرنے پر تھانہ گوالمنڈی ضلع لاہور کا چوری شدہ پایا گیا دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ صدر چیچہ وطنی مقدمہ درج کروایا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button