کرائمز

ولنٹییرز ان پولیس پروگرام کے تحت انٹرن شپ پروگرام کے بیسویں بیج کا انعقاد

لاہور (خواجہ حمزا )مختلف یونیورسٹیز کے طلباء وطالبات کے وفد کی پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ آمد

ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے مختلف یونیورسٹیز سے آئے طلباء کے وفد کو خوش آمدید کہا

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بابر شوکت۔ریزرو انسپکٹر لائن ندیم اختر۔لائن افسر احسان الحق بھی موجود

ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے کمیونٹی پالیسنگ۔ پولیس ورکنگ۔پولیس خدمت مراکز

وویمن سیفٹی ایپ۔پولیس اور عوام کے درمیان بہتر روابط کے حوالے سے بھی لیکچر دیا

یادگار شہداء پولیس لائن میں سلامی کی تقریب منعقد ہوئی

طلباء کے وفد کو اینٹی رائٹ فورس کے دستے نے ہجوم اور احتجاج کو روکنے کیلئے عملی ڈیمو دیا

طلباء کے وفد کو فائرنگ رینج پر فائر پریکٹس بھی کروائی گئی۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز

طلباء کے وفد کو پولیس لائنز میں پولیس ورک۔مختلف برانچز کے حوالے سے بریف کیا گیا

طلباء کے وفد کیلئے کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا

تمام تر سرگرمیوں کو طلباء کے وفد نے سراہا بہترین انتظامات اور پولیس معلومات پر پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button