کرائمز
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سے 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت13روپے اضافے سے 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ595کی بجائے620سے630روپے کلو تک فروخت کیا ۔