کرائمز
پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر بین الاضلاعی پتنگ ڈیلر گرفتار کر لیا
لاہور (کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر بین الاضلاعی پتنگ ڈیلر گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پتنگ ڈیلر عبدالحمید کو گرفتار کر کے لاکھوں کی ایک ہزار پتنگیں، پتنگ بنانیوالے 500بانسی تنکے ، 50قاتل کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر بین الاضلاعی پتنگ ڈیلر گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پتنگ ڈیلر عبدالحمید کو گرفتار کر کے لاکھوں کی ایک ہزار پتنگیں، پتنگ بنانیوالے 500بانسی تنکے ، 50قاتل کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔