کرائمز

لکھوکی پولیس کی مختلف کارروائیاں 5 ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی )ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ان ایکشن کاہنہ، چوکی لکھوکی پولیس کی مختلف کارروائیاں 5 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں 2 منشیات فروش، 1 اشتہاری، 2 ہوائی فائرنگ کے مرتکب ملزمان شامل ملزمان کو دوران سنیپ چیکینگ، خفیہ اطلاع اور 15 کال پر کارروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا اشتہاری باقر بوگس چیک کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا، ملزمان رضا اور عدنان کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا منشیات و شراب فروش ارسلان اور زاہد کو خفیہ اطلاع پر حراست میں لیا گیا ملزمان سے مجموعی طور پر 200 لیٹر دیسی شراب، 1 کلو چرس اور 2 پستول برآمد ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button