کرائمز

تجاوزات کیخلاف آپریشنز6ماہ میں 11219 مقدمات درج

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او ڈاکٹر محمد اطہر وحید کا "فرسٹ کلین اور پھر کلئیر” کا ویژن، ٹریفک پولیس لاھور متحرک ہیں ڈی آ ئی جی ٹر یفک لا ہو ر ڈاکٹر اطہر وحید نے ٹریفک پولیس نے چھ ماہ کے دوران انکروچمنٹ کیخلاف 4355 آپریشنز میں اب تک 11219 افراد کیخلاف مقدمات درج کروائے غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے اب تک 119 سٹینڈز کو ختم کر دیا گیاتجاوزات جو بھی قائم کریگا اسکے خلاف ایف آئی آر درج ھوگی اور گرفتار کیا جائے گا۔سی ٹی او لا کا زونل ایس ایس پیز کو ان کی زون کا وزٹ کر کے فوری جائزہ لینے کا حکم دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button