علاقائی خبریں

پی ایچ اے شہر کے پارکوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پر عزم

ڈویزنل انتظامیہ، پی ایچ اے شہر کے پارکوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پر عزم

کمشنر عامر کریم خاں کا عام خاص باغ کا دورہ، سہولیات کی فراہمی کیلئے دو ہفتے کی ڈیڈ لائن مقرر

ڈی سی وسیم حامد سندھو،ڈی جی پی ایچ اے کریم بخش ہمراہ

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی )
کمشنر عامر کریم خاں کا پارک میں فلاور بیڈز بڑھانے کا حکم پھول پارکوں کی شان ہوتے، موسمی پھول لگا کر بیڈز بنائے جائیں گرمیوں کے پیش نظر پارکوں میں پینے کے ٹھنڈے پانی کا خاص انتظام کیا جائے۔ کمشنر عامر کریم خاں کا حافظ جمال کی جانب پارک کے راستے پر ٹف ٹائلز لگا کر بہتر کرنے کا حکم پارک میں پھولوں اور درختوں کی شجرکاری کی جائےکمشنر عامر کریم خاں کا پارک میں واش رومز کی ابتر حالت پر سخت برہمی کا اظہار
تمام پارکوں میں قائم واش رومز کی وقت پر صفائ یقینی بنائ جائےعام خاص پارک کی باؤنڈری وال کیساتھ خالی مقامات پر شجرکاری کی جائے۔ کمشنر پارک میں دو میاواکی جنگل کی بھی کانٹ چھانٹ کرکے بہتری لائ جائےکمشنر عامر کریم خاں کا پارک میں موجود گزیبو اور پختہ بینچوں کی مرمت و بحالی کا حکم ڈی جی پی ایچ اے کی جانب سے تفصیلی بریفننگ پارک میں سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں شہر کے پارکوں اور گرین بیلٹس کو اپ گریڈ کر رہے ہیں۔ ڈی جی پی ایچ اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button