کرائمز

لاہور:گھر کی چھت گر نے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(آئی این پی)لکھوڈیر رنگ روڈ کے قریب گھر کی چھت گر نے سے ایک شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے لاش اور زخمیوں کو ملبے کے نیچے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button