کرائمز

پولیس کی بروقت کارروائی، فائرنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

مکوآنہ (آئی این پی)فیصل آباد چک جھمرہ کے علاقے 186 ڈوگرنوالہ، محلہ رسول پورہ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث 4 سے 5 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے ایک مقامی گھر پر آتشیں اسلحہ سے حملہ کیا تھاواقعے کی اطلاع ملنے پر چک جھمرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا، جس سے علاقے میں پھیلنے والے خوف و ہراس پر قابو پایا گیاپولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق کھڑیانوالہ اور 188 چک نلے والا سے ہے۔ مقامی لوگوں نے ایس ایچ او چک جھمرہ، محمد افضل مڈھار، کی بروقت کارروائی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیااس موقع پر ایس ایچ او محمد افضل مڈھار نے کہا کسی بھی ناجائز فروش یا بدمعاش قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائے گا چک جھمرہ پولیس امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button