کرائمز

سرکاری ادویات کی خورد برود کا معاملہ ،کریانہ سٹور سےسرکاری ادویات برآمد

قصور (آئی این پی) سرکاری ادویات کی خورد برود کا معاملہ خفیہ اداروں کی نشاندھی پر میگہ روڈ پر عمران کریانہ سٹور پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات برآمد کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے ڈپٹی ڈی ایچ اے پتوکی ڈاکٹر عدنان کی مدعیت میں ڈرائیور امتیاز حسین اور کریانہ سٹور کے مالک رضوان اسلم پر سرکاری ادویات کی چوری کا مقدمہ تھا پتوکی خفیہ اطلاع پر حساس ادارے کی دو کاروائیاں سرکاری ادویات اور کروڑوں مالیت کے پیڈ سگریٹ برآمد کریانہ سٹور سے ڈی ڈی ایچ او کے آفس سے چوری ھونے والی دوائیاں برآمد ھوئیں دوسری کاروائی میں ایک گودام سے کروڑوں مالیت کے پیڈ سگریٹ کے کاٹن برآمد کر کیے گئے ۔کریانہ سٹور اور گودام کو سیل کر دیا گیا مال کو ضبط کر لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button