کرائمز
سی سی ڈی نے لم نکال دی ملزمان نے مساجد کا رخ کر لیا۔
لاہور/سی سی ڈی(رانا عاطف )نامی گرامی ڈکیت/ منشیات فروش/ اشتہاری پولیس مقابلے میں مارے گئے منشیات فروش اہلیان علاقہ کو لے کر مساجد میں پہنچ گئے ، حلف اٹھا کر منشیات فروشی سے توبہ کر لی ۔جرائم پیشہ عناصر کے پاس توبہ یا موت دو میں سے ایک آپشن ہی دستیاب ہے ، ياد رکھیں CCD ہر مجرم ہر ریکارڈ یافتہ کے پیچھے ہے ، ہر تھانہ سے CCD ریکارڈ لے رہی ہے ، ملزمان کی کیٹیگری تشکیل دی جا رہی ہے ، گلی محلے کے چھوٹے ملزم ڈان سے لے کر بڑے ڈان سب CCD کے نشانے پر ہیں ، سوشل میڈیا پر ڈیش ڈرامے کرنے والے اپنے بھیانک انجام کو دعوت دے رہے ہیں
ویل ڈن ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ