کرائمز

چھپڑا گرنے سے دو افراد زخمی، نشتر اسپتال منتقل

شجاع آباد (نامہ نگار)ملتان ہیڈ محمد والا کے قریب آموں کے باغ میں بارش کے باعث چھپڑا گر گیا چھپڑا گرنے سے دو افراد زخمی، نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ملتان زخمیوں میں 24 سالہ عابد نواز اور 14 سالہ قربان شامل، دونوں کو ہیڈ انجری ہوئی مزدور آموں کی پیکنگ میں مصروف تھے، بارش کے باعث چھپڑا گر گیا ریسکیو 1122 کا بروقت رسپانس، 2 ایمبولینسز جائے حادثہ پر روانہ کی گئیں :ریسکیو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button