علاقائی خبریں

مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا

لاہور(آئی این پی)اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کا پہلا اجلاس 30جولائی کو منعقد ہوگا ۔ اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس کر کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کے لئے مالیاتی پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا ایڈوانس کیلنڈر جاری کر دیا ۔ رواں مالی سال میں مالیاتی پالیسی کمیٹی کے 8اجلاس منعقد ہوں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button