کرائمز

گرانفروشوں کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)پیرمحل غیر قانونی گرانفروشوں کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ دوکانداروں نے سخت مہنگائی کرکے لوگوں کو جینے پر مجبور کردیا گرانفروش اپنا قبلہ درست کریں اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل مصنوئی مہنگائی کرنے والے دوکاندار فلفور غیر قانونی دھندہ بند کردیں دوکاندار معیاری اور سرکاری نرخ پر اشیاء فروخت کریں عوامی شکائیت کا فوری ازالہ کیا جائے گا پیرمحل اور سندھیلیانوالی کے دوکاندار اپنا قبلہ درست کریں عوام کو سرکاری نرخ پر سامان فروخت کریں ورنہ کسی کو رعائیت نہ دی جائے گی سرکاری حکم کے مطابق دوکانیں بھی سیل ہونگی جرمانے بھی ہونگے ایف آئی آر کا اندراج بھی ہوگا اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button