کرائمز

سی سی ڈی سٹی کوتوالی ،ڈاکوئوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

لاہور(آئی این پی)سی سی ڈی سٹی کوتوالی اور ڈاکوئوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔پولیس کے مطابق ڈاکو کی شناخت وسیم عرف علی کے نام سے ہوئی ہے جو درجنوں سنگین جرائم میں ملوث تھا۔بتایا گیا ہے کہ ملزمان کی اطلاع پر اسلامپورہ کے علاقے میں چھاپہ مارا فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک ہو گیا ۔فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button