کرائمز

شجاع آباد : ٹریفک حادثہ دو شخص موقع پر جاں بحق

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)شجاع آباد کے نواحی علاقہ اڈا پیر غیب کے قریب ہائی ایکس نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماردی ٹکر لگنے کے نتیجہ میں دو شخص موقع پر جاں بحق ہوگئے ریسکیو
تفصیلات کے مطابق
شجاع آباد کے نواحی علاقہ اڈا پیر غائب کے قریب ہائی ایکس نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماردی ٹکر لگنے کے نتیجہ میں محمد جعفر ولد اعجاز اور محمد یونس ولد غلام حسین موقع پر جاں بحق ہوگئے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیم نے دونوں جاں بحق ہونے والوں محمد جعفر ولد اعجاز اور محمد یونس ولد غلام حسین بعمر 19 سال اور 35 سال کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد منتقل کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button